گزشتہ ما ہ جولائی2019کے دوران62720مریضوں کی طبعی معائنہ کیا گیا‘ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت

جمعہ 16 اگست 2019 14:10

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2019ء) ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت فرما ن اللہ کے ایک اعلا میہ کے مطابق گزشتہ ما ہ جولائی2019کے دوران ضلع بھر سمیت دیگر اضلاع سے کل62720مریضوں کی طبعی معائنہ کیا گیا ۔ جس کے مطابق 382بڑے ا ٓپریشن ،6003چھوٹے آ پریشن ، 1920ایکسرے ،2120الٹرا سائونڈجبکہ113کیسز کو ریفر کر دیا ۔اس کے اعلا وہ گزشتہ ما ہ جون کے دوران12540لیب ٹیسٹ ، 682ای سی جی،97 ڈائیلا سزکے مریضوں کااعلا ج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت کے ما ہوار رپور ٹ میں بتا یا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں ٹوٹل497بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ہے جبکہ8 اموات ہو ئی ہے اسطرح80ایم آر آئی ،294سٹی سکین ،C.Suctions 207، 2125دانتوں کی کیسز ،16سردرد کیسز ،105آر ٹی اے ایس ، 250ای سی ایچ او ، 16ای ٹی ٹی ،ENT16 آ پریشن ،8وینٹی لیٹر ،Influenzia 23 کیسز،10ایم ڈی آر،31000آئوٹ ڈور اور4102ان ڈور کیسز مو صول ہو ئے ۔جبکہ بیت المال کے تحت 3اورSHPI پروگرام کے تحت18مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اسی طرح گزشتہ ماہ میں کل62720مریضوں کا ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت میں علا ج کیا گیاہے ۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں