جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر انتظام " انڈیا مردہ باد" اور " کشمیر بچاؤ" کے عنوان سے ریلی نکالی جائیگی

بدھ 21 اگست 2019 22:30

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) 23 اگست بروز جمعہ جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر انتظام " انڈیا مردہ باد" اور " کشمیر بچاؤ" کے عنوان سے مرکزی جامعہ مسجد سے گھڑی باغ تک ریلی نکالی جائیگی۔

(جاری ہے)

ریلی کے اختتام پر جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے ذمہ داران اور قائدین جلسے سے خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں