اسسٹنٹ کمشنر دنیو ر کیپٹن (ر) شہریار شیرازی کا محمد آباد دنیور میں آئی ڈی پیزکیمپ کا دورہ ،آئی ڈی پیز کے مسائل میں پانی کی لفٹ اور سٹوریج کے لیے مختص زمین کا جائزہ لیا

پیر 14 اکتوبر 2019 18:40

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر دنیو ر کیپٹن (ر) شہریار شیرازی نے محمد آباد دنیور میں آئی ڈی پیزکیمپ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آئی ڈی پیز کے مسائل میں پانی کی لفٹ اور سٹوریج کے لیے مختص زمین کا جائزہ لیا اور کہا کہ موجودہ زمین خالصہ سرکار ہے جسے لینڈ مافیا نے غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے جس پر اے سی دنیور نے کہا ہے کہ لینڈ مافیا کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جوکہ ڈی سی گلگت نے ہدایات بھی جاری کی ہیں، لینڈ مافیا کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لے کر رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اور اس زمین پر اپنا پمپ نصب کریں تاکہ آپ لوگوں کو پانی کا کوئی بھی مسئلہ پیش نہ آ سکے

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں