گلگت بلتستان اسمبلی کا 45واں اجلاس کورونا وائرس کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظرغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اتوار 5 اپریل 2020 18:50

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) گلگت بلتستان اسمبلی کا 45واں اجلاس کورونا وائرس کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظرغیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان اسمبلی کا 45 واں اجلاس گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پرمورخہ 7 اپریل تا 9 اپریل منعقد کیا جاناتھا تا ہم کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا یہ اجلاس مختصر عرصے بعد دوبارہ طلب کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں