گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے مریض سامنے آگئے

ہفتہ 23 مئی 2020 16:22

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے مریض سامنے آگئے
استور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) محکمہ صحت گلگت بلتستان کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے مریضوں کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئسولیشن سینٹرز میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 186 سے بڑھ کر 191 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 مریض صحت یاب ہونے پر اس وقت آئسولیشن وارڈز میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد کم ہو کر 176پر آگئی ہے۔ کورونا وائرس کے لپیٹ میں آنے والے 5 نئے مریضوں کا تعلق ضلع گلگت سیچارنئے مریض جبکہ ضلع گانچھے سے ایکنیا مریض سامنا آگیا ہے اورصحت یاب ہونے والے 15 مریضوں کا تعلق جن میںگلگت سے نوضلع استورمسیچارمریض صحت یاب ہوئے جبکہ ضلع غذرسے دو مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں