نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا سکردو روڈ حادثے پر اظہارافسوس

اتوار 18 اکتوبر 2020 14:25

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ڈی آئی جی(ر) میر افضل نے سکردو روڈ پر کوسٹر حادثے میں ہونیوالے جانی نقصان پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں