وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کاپاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 6 دسمبر 2021 18:01

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کاپاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سیاچن میں پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں شہید ہونے والے میجر عرفان اور میجر زیشان کے خاندان سے تعزیت کرتے ہیں۔واضح رہے کہ سیاچن میں پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دو میجر شہید ہو گئے۔

گلگت شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments