گلگت سمیت دیگر شہروں میں آ مد رفت کے مسائل حل کر نے کیلئے وفاقی حکو مت خطیر رقم فراہم کر رہی ہے، محمد اقبال
جمعرات 23 فروری 2017 18:01
(جاری ہے)
حکومت کی اس روڈ کی اہمیت اور افادیت کا بخوبی احساس ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کی تعمیر معیاری انداز میں کی جائے۔ سکردو روڈ بین الا قوامی معیار اورڈیزائن کے مطابق بنائی جائے گی۔ انہو ں نے کہا کہ نلتر ایکسپریس وے اور غذر ایکسپریس وے کی تعمیر بھی جلد شروع ہو گی اور یہاں کے عوام کو بہتر سفری سہو لیات میسر آئے گی ،سڑکوں کی تعمیر سے ملکی وغیرہ ملکی سیاحوں کی آ مد میں بھی اضافہ ہوگا ۔
جس سے گلگت بلتستان کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے ۔ صوبائی حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی اور ہمارے دور میں یہ تمام منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہمارے دور سے پیشتر کسی بھی حکومت نے اتنے بڑے منصوبوں کا اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہیں کیا جس کی بنا ء پر یہاں انفراسٹرکچر کا معیار ابتر تھا، اب ہماری حکومت ان تمام منصوبوں پر تیزی سے کام کرے گی، مارچ کے بعد خطے میں تعمیراتی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے گا اور موجودہ سال میں بڑے منصوبے تکمیل کو پہنچیں گے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں خطے کی تعمیر کیلئے حکومت ..
وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد،پی آر سٹریٹجک پلان ..
وائس چانسلر کے آئی یو کا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ،کلاسوں میں طلبا ء کی عدم حاضری پر برہمی ..
قراقرم گریجویٹ سکول نے ایم ایس،ایم فل میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شیڈول جاری کردیا
ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر گلگت
دیامربھاشا ڈیم کی زیرآب آنے والی اراضی کے نرخوں میں نظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی اور گرین بیلٹ کے حوالے سے اجلاس کا منعقد
وزیر اعلی گلگت بلتستان کی محکمہ آبپاشی اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر سردارکول کا دورہ کرنے کی ہدایت
قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز
وائس چانسلرکے آئی یو کی صدارت میں بہار سمسٹر کے پلان کا جائزہ لینے کے لیے شعبہ جاتی سربراہان کا اعلیٰ ..
تعلیم وتحقیق کے معیار کو بڑھانے کے لیے فیکلٹی کا کرداراہمیت کا حامل ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ
معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ کا ہنزہ کا مختصر دورہ
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت