فاریسٹ عملہ اورجی بی سکائوٹس کی مشترکہ کارروائی،کندھا ڈھلا ئی کاملزم گرفتار

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:27

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) جگلو ٹ چکر کو ٹ (سئی )بلاس پڑی واٹر چینل کے مقام پر فاریسٹ عملے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کوگرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جگلو ٹ چکر کوٹ سئی بلاس کے مقام پر فاریسٹ عملہ اور جی بی سکا ئو ٹس نے مشتر کہ کریک ڈائون کر تے ہو ئے ایک ملز م کو کندھا ڈھلا ئی کرتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ ا گیا ۔ملز م سرتاج ولد جہانگیر کو فاریسٹ عدا لت میںپیش کر دیا گیا ۔فاریسٹ عدا لت نے تمام تر دلا ئل سننے کے بعد ملز م کو 2لاکھ جر ما نے عائد کر کے 3سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں