ایکسین تعمیرات عامہ کو ہنگامی بنیادوں پر عیدگاہ میں پینے کے پانی کی قلت پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:18

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : استور کے ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے عیدگاہ استور میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کے ساتھ ہنگامی میٹنگ طلب کی،،جس میں ایکسین تعمیرات عامہ کو ہنگامی بنیادوں پر عیدگاہ استور میں پینے کے پانی کی قلت پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی،اس سلسلے میں امرجنسی بنیادوں پر بزایعہ اسیکویئٹر مین پائیب کے سربند کی کھدائی کرواکر مین ٹنک کو اضافی پانی کی فراہمی کی بھی ہدایت کی،ساتھ ہی ایکسین محکمہ تعمیرات عامہ نے اپنے ماتحت عملے کوکل سے کام کا آغاز کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔\378

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں