پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چرایاگیا،خاموش نہیں رہیں گے، صدر پیپلزپارٹی گلگت بلتستان

منگل 24 نومبر 2020 16:50

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ایڈووکیٹ امجد حسین کا گلگت بلتستان کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سے متعلق کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میر وزیر بیگ نے جی بی اے 2 گلگت 2 کیانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ انصاف ملنے تک خاموش نہیں رہیں گے، پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں