محکمہ پانی و بجلی گلگت بلتستان میں 14 اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر ز 63 سینئر و جو نیئر افسران کے بین الاضلاعی تبادلے

جمعرات 23 ستمبر 2021 16:19

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2021ء) محکمہ پانی و بجلی گلگت بلتستان میں   14 اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر ز، 63 سینئر و جو نیئر آفیسرز کے بین الاضلاعی تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والےاحکامات کے مطابق  اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز ثریا حرمت کا سرکل آفس سے چیف انجینئر آفس گلگت، اخلاق حسین کا ہائیڈرو الیکٹرک ورکشاپ ڈویژن سے ایس ڈی او نگر 2 ،شاہ انواری کا واٹر اینڈ پاور ڈویژن نگر سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن، اسسٹنٹ انجینئرز نیت خان کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن سے ایس ڈی او جگلوٹ پڑی ڈویژن گلگت ، لیاقت علی کا ایس ڈی او سنٹرل ہنزہ سے ایس ڈی او گوجال ، شیراز علی کا ایس ڈی او پڑی سے ایس ڈی او سنٹر ل ہنزہ ، مزمل حسین کا بی اینڈ آر گلگت سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت، علی احمد خان کا ایس ڈی او چلاس سے ایس ڈی او لوو ہنزہ ،امتیاز علی کا ایس ڈی او نگر سے ایس ڈی او نگر، عابد حسین کا ایس ڈی او گلگت سے ایس ڈی او نگر 1، نبیر خان کا ایس ڈی او تھک چلاس سے ایس ڈی او داریل تانگیر ، غلام عباس کا ایس ڈی داریل تانگیر سے ایس ڈی او تھک ایریا اورمحمد عقیل کا ہنزہ سے چیف انجینئر آفس گلگت،  کمپیوٹر آپریٹرز فاروق احمد کا گلگت ڈویژن سے سرکل آفس، عاشق حسین کا سرکل آفس گلگت سے گلگت ڈویژن، شہادت علی کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت سے نگر ، برکت علی کا ایس اے سی نگر سے کیشئر، انصار حسین کا چیف انجینئر آفس گلگت سے واٹر اینڈ پاور ڈویژن گلگت اور تجمل حسین کا چیف انجینئر آفس سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت،یو ڈی سیز شیر زمان کا غذر سے چیف انجینئر آفس گلگت ، چراغ الدین کا چیف انجینئر آفس گلگت سے غذر، کامران حسین کا سی ای ڈی گلگت سے ڈویژن گلگت، محمد یاسین کا گلگت ڈویژن سے غذر، طاہر حسین کا گلگت سے غذر ،سب انجینئرز سکندر علی کا بلنگ گلگت سے سیکرٹری ورکس آفس، سیف اللہ کا گلگت بی اینڈ آر سے بلنگ گلگت، فرمان علی کا گلگت ڈویژن سے تھرمل گلگت، علمدار علی کا گلگت ڈویژن نومل ایریا سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت، نیر حسین کا ہنزہ سے نگر 2 ، اسرار حسین کا سی ای ڈی گلگت سے نلتر 14 میگا واٹ، حسن عباس کا گلگت ڈویژن سے 14 میگا واٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، ہدایت اللہ کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن سے غذر، شیراز حسین کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن سے غذر، عبدالرحمان کا نگر سے غذر، سلیم بیگ کا ہنزہ ڈویژن سے اپر ہنزہ ، ظہیر عباس کا گلگت ڈویژن سے بلنگ سیکشن نومل، نوید عالم کا گلگت ڈویژن سے ٹی ڈی لانئز جگلوٹ، احسان علی کا درلے استور سے ہیڈ کورٹر استور بلنگ ڈویژن، آفتاب حسین کا ہیڈ کواٹر استور سے بلنگ ڈویژن گلگت ، عبدالرشید کا استور ڈویژن سے در لے ایریااستور اور نصرت عباس کا گلگت ڈویژن سے سرکل آفس گلگت ،  ایل ڈی سیز مقصود مہدی کا نگر ڈویژن سے ایس اے سی نگر ڈویژن ، اشفاق حسین کا گلگت ڈویژن سے غذر ، لطیف حسین کا گلگت ڈویژن سے سیکریٹری ورکس آفس ،آصف حسین کا گلگت ڈویژن سے ہنزہ ڈویژن ،مقیم الرحما ن کا گلگت ڈویژن سے سرکل آفس گلگت ، ابرار حمد کا گلگت ڈویژن سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت، اسلم خان کا ہنزہ ڈویژن سے نگر ڈویژن ، ساجد علی کا نگر ڈویژن سے ہنزہ ڈویژن ، رستم خان کا غذر ڈویژن سے گلگت ڈویژن، مظفر علی کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن سے گلگت ڈویژن ، امیر عباس کا نگر ڈویژن سے ہنزہ ڈویژن ، علی احمد جان کا گلگت ڈویژن سے چیف انجینئر آفس گلگت، صداقت علی کا گلگت ڈویژن سے بلنگ ڈویژن گلگت، مجاہد حسین کا گلگت ڈویژن سے بلنگ ڈویژن گلگت ، مبارک علی کا گلگت ڈویژن سے بلنگ ڈویژن گلگت،نواز کا گلگت ڈویژن سے بلنگ ڈویژن گلگت اورالیاس احمد کا گلگت ڈویژن سے چیف انجینئر آفس گلگت جبکہ ڈی ای او محمد نجیم کا نگر ڈویژن سے چیف انجینئر آفس گلگت ،  ہیلپرز زاہد حسین کا ہنزہ ڈویژن سے جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن گلگت اور  اعجاز کریم کا جی بی ایچ ای ڈبلیو ڈویژن سے واٹر اینڈ پاور ڈویژن ہنزہ تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ واٹر اینڈ پاور کے ڈپٹی سیکرٹری کاشف علی شگری کے دستخطوں سے تبادلوں کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے اور   تمام ملازمین کو آئندہ  7 روز میں اپنے نئے سٹیشنوں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں