گلگت ، پولیس نے فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے

پیر 18 اکتوبر 2021 17:50

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) گلگت پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی کے نتیجے میں فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو واقعہ کے فورا بعد گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او ائیرپورٹ تھانہ گلگت کی سربراہی میں عملہ نے دوپہر کے وقت سجاد عالم ولد شیر جہان سکنہ سونیکوٹ گلگت کو فائرنگ کرکے زخمی ہونے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان نفیس احمد ، شریف احمد پسران شہنشاہ ساکنان سونیکوٹ کو گرفتار کرلیا گیا جن کے خلاف مقد مہ قائم کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

گلگت شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments