ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کا ضلع استور کے بالا ئی علاقے داسخرم اور چلم کا دورہ

ہفتہ 15 جنوری 2022 14:46

استور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 15 جنوری 2022ء) ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان  کا ضلع استور کے بالا ئی علاقے داسخرم اور چلم کا دورہ ۔  ڈپٹی کمشنرنےدورے کے دوران حالیہ برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کا جا ئزہ لیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سڑک بحالی کام میں مصروف روڈ قلیوں سے بھی ملاقات کی اور اچھی کارکردگی پر شاباش دی اور ہدایت کی کہ وہ اپنے فراٸض منصبی عبادت سمجھ کر انجام دیں۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں