وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی لاہور دھماکے کی مذمت

جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی ،زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء

جمعرات 20 جنوری 2022 21:38

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے لاہور لوہاری گیٹ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :

گلگت شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments