پی آئی اے نے اسکردو کیلئے پروازوں میں اضافہ کا اعلان کردیا

پیر 4 جولائی 2022 23:39

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2022ء) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسکردو کیلئے پروازوں میں اضافہ کا اعلان کردیا اور اسلام آباد سے اسکردو ہفتہ وار 12 پروازیں چلائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ترجمان کا کہنا ہے کہ عید اور سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث سیاح بڑی تعداد میں اسکردو جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں