وزیرخزانہ گلگت بلتستان کی زیر صدارت سٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیاتی امورکا اجلاس ، محکموں کے متعدد مالی معاملات پرسفارشات مرتب

جمعرات 8 جون 2023 21:42

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2023ء) وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید منوا کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیاتی امور کا اجلاس منعقد ہوا ، محکموں کے متعدد مالی معاملات پر سفارشات مرتب کی گئیں جو آئندہ کابینہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کی جائینگی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ فتح اللہ خان، وزیر قانون سید سہیل عباس شاہ، سیکریٹری خزانہ ،سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ، سیکریٹری ٹو گورنر گلگت بلتستان , اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں