پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے تاریخ رقم کردی
بدھ 9 اکتوبر 2024 21:35
(جاری ہے)
یہ ایک شاندار شروعات تھی جو انہیں بین الاقوامی سطح پر مشہور کر گئی۔
سال 2021 میں شہروز نے ماونٹ ایوریسٹ، مناسلو اور کے ٹو کی چوٹیوں کو سر کیا جبکہ 2022 میں شہروز کاشف نے کینچنجونگا، لوٹسے، مکالو، نانگا پربت، گیشر برم ون، اور گیشر برم ٹو کی چوٹیوں پر پہنچ کر اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا اور گزشتہ سال انہوں نے اناپورنا، داولاگیری، اور چو ایو کی چوٹیوں کو سر کیا۔تاہم، یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہروز کاشف گزشتہ برس ایک حادثے کے باعث شیشاپنگما کو سر کرنے سے محروم رہ گئے تھے اگر وہ اس وقت شیشاپنگما کو سر کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو وہ دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیماء بن جاتے، جنہوں نے تمام 14 ایٹ تھوزنڈر سر کیں۔شہروز کاشف نے اپنی کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ حاصل کرنا ان کیلئے آسان نہیں تھا۔شہروز نے کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ یہ انتہائی مشکل ہوگا اور میری جان جانے کا خطرہ حقیقی تھا لیکن میں ہدف پر توجہ مرکوز رکھتا رہاظ اب جب کہ میں یہاں کھڑا ہوں، مجھے احساس ہوا کہ یہ کامیابی صرف پہاڑوں کو سر کرنے کی نہیں بلکہ یہ خوف، شک اور حدود پر قابو پانے کے بارے میں ہے۔ میرے لیے یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سوست ڈرائی پورٹ میں کنٹینرز کی کلیئرنس اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ..
وائس چانسلر کے آئی یو کا جامعہ کو فنڈز کی فرہمی کے اعلان پر وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ جی بی سمیت ..
ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جارہاہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
جامعہ قراقرم او ر چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز کا قراقرم آبزرویشن اینڈ ریسرچ ا سٹیشن ..
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے دو ضلعی دفاتر کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی گئی
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے نگران سیٹ اپ کو مسترد کر دیا
وزیراعظم پاکستان کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ ..
وزیراعظم کا گلگت بلتستان کیلئے 100میگاواٹ بجلی ،بلتستان ،قراقرم یونیورسٹیزکے طلباء کیلئے 1ارب کے انڈومنٹ ..
دوہزار بائیس کے سیلاب متاثرین میں گھروں کے ملکیتی کاغذات تقسیم کر کے بیحد خوشی ہوئی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فی الفور فراہمی اور بلتستان یونیورسٹی اور ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا خصوصی اجلاس ، 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی ..
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت بلتستان میں یادگار شہداء پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی تیل کی ریفائنریوں کو توانائی کے وسائل کے موثر استعمال کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے زرعی ترقی اورکاشت کاروں کی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات جاری
-
وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد
-
وزیراعلی مریم نوازکی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں فتح پر مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش
-
یورپ میں فٹبال لیگ کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان
-
سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تحقیقاتی ماہرین کو شامل کرنے کے حوالہ سےمربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، احسن اقبال
-
فرینڈز ہاکی کلب ڈیرہ غازی خان نے کھیلتا پنجاب گیمزہاکی فائنل جیت لیا
-
توشہ خانہ 2 کیس ،عمران خان،بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں کا فیصلہ12نومبر کو سنایا جائیگا
-
کار سوار خاتون ڈرائیور سے مبینہ بدتمیزی پر ٹریفک اسسٹنٹ معطل
-
عمران خان کی 9مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
-
سموگ کی شدت ، پنجاب حکومت نے 17 نومبر تک پارکس، تفریح گاہیں اور عجائب گھر بند کر دیئے
-
رینالہ خورد،شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے جانیوالی وین اورموٹرسائیکل رکشے میں تصادم ،ایک خاتون جاں بحق ، تین افراد زخمی