استور ، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رک گیا

پیر 6 دسمبر 2021 15:21

استور ، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رک گیا
استور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) ضلع استورکے مختلف علاقوں  میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ  رک گیا  ،سخت بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہےاستور کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے عوام اپنے گھروں تک محدود ہوکر رہ گے ہیں ۔

(جاری ہے)

ضلع استور میں 15 کلو کا گیس سلنڈر 3200 میں فروخت کیا جارہا  ہے جبکہ لکڑی فی من 900 کے حساب سے فروخت کی جارہی  ہے۔ سردی میں عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں