گوجرہ،موٹر سا ئیکل حا دثہ میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

جمعہ 24 اگست 2018 16:10

گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2018ء) موٹر سا ئیکل حا دثہ میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ محلہ سمن زار کا لونی کا حا جی منور حسین موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر کھدروالہ روڈ چک نمبر 208 گ ب گیا ہوا تھا کہ وآ پسی پر چک نمبر241 گ ب کے قریب مو ٹر سا ئیکل ایک سا ئیکل سوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں منور حسین اور باغ علی شدید زخمی ہوگئے منور حسین کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوا رٹرز ہسپتال گوجرہ پہنچایا گیا جہا ں سے مخدوش حالت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتال فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں پر وہ مو ت حیا ت کی کشکمش میں رہنے کے بعد دم تورڑ گیا متوفی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبر ستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں