گوجرہ، تیز رفتار ڈالہ کی کار کو ٹکر ،تین افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 24 اگست 2018 16:10

گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2018ء) تیز رفتار ڈالہ کی کار کو ٹکر تین افراد زخمی ہوگئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فیصل آ بار کا رہا ئشی محمود ریا ض اپنی کار نمبری 66056 ایم این ایس پر سوار ہو کر گوجرہ سے فیصل آ باد جارہا تھا کہ پیچھے سے مو یشیو ں سے لوڈ ٖ تیز رفتارڈا لانے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار محمود ریا ض سمیت تین افراد معمو لی زخمی ہوگئے مگر کا ر تبا ہ ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ڈالا ڈرئیور موقع سے ڈالا سمیت فرار ہونے میں کیا میا ب ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں