گوجرہ ،ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر محمد شاہد را نا کا گورنمنٹ آ ئی کم جنرل ہسپتا ل گوجرہ کا دورہ، معذور افراد میں خدمت کا رڈ تقسیم

بدھ 4 اپریل 2018 16:15

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2018ء)ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر محمد شاہد را نا نے گورنمنٹ آ ئی کم جنرل ہسپتا ل گوجرہ کا دورہ انہو ں نے خدمت کارڈ کے اجرا کے مرکز کا دورہ کیا معذور افراد میں خدمت کا رڈ تقسیم کئے اور میڈیکل سوشل سروسز یونٹ اور انجمن فلا ح و بہبود مریضا ں کے دفتر کا بھی دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ میا ں محمد زاہد ، میڈیکل سو شل آ فیسر ، محمد ارشد قادری ، سوشل ویلفیئر آ فیسر گوجرہ طیب بھٹی ، صدر انجمن بہبود مریضا ں اشفاق محسن اور حاجی محمد صا دق بھی موجود تھے ، اس موقع پر ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر نے این جی اوز کو اپنا آ ڈٹ کروا نے کی ہدایت کی اور ہیلتھ کمیٹی کے فنڈزکا شفاف استعمال کو یقینی بنا نے کی ہدایت کی ہے ۔

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں