گوجرہ، رکشہ پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا قانو ن کی زد میں آ گیا، مقدمہ درج

بدھ 4 اپریل 2018 16:08

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2018ء) رکشہ پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا قانو ن کی زد میں آ گیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 242 گ ب کے رکشہ ڈرائیور محمد جاوید نے اپنے رکشہ پر اپنے ہی گا ئو ں کا فرضی نمبر لگا رکھا تھا کہ پٹرو لنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جنہو ں نے اسے قا بو کرکے سٹی پولیس گوجرہ کے حوالے کردیا جنہو ں نے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں