سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے

جمعہ 22 فروری 2019 15:14

سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے ۔

(جاری ہے)

سی آ ئی اے پو لیس کو مخبری ہوئی کہ ملت ٹائون کا عاطف اور شا ہ عا لم کا لونی کا علی حسن اپنے اپنے علا قو ں میں شرا ب فروخت کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں