گو جرہ،دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی

منگل 31 مئی 2022 16:48

گو جرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2022ء) دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی۔ امانت علی اپنی موٹر سا ئیکل پر شہر سے اپنے گھر جا رہا تھا کہ چک نمبر 369 ج ب کے قریب دو مسلح نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اس سے مو ٹر سا ئیکل،ہزارو ں روپے نقدی، قیمتی موبا ئل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

واردات کی اطلا ع پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں