گوجرہ، صدر پولیس نے بدنام منشیا ت فروش کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا

منگل 14 فروری 2017 15:28

گوجرہ، صدر پولیس نے بدنام منشیا ت فروش کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2017ء) صدر پولیس گوجرہ نے بدنام منشیا ت فروش کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 306 ج ب کا جا وید اقبال منشیا ت فروشی میں مصروف تھا کہ پولیس نے مخبری پر کا میاب چھا پہ مار کر اسے گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے ایک ہزار دو سو گرام چرس جبکہ 35 گرام ہیر وئین برآ مد کرلی علا وہ ازیں سٹی پولیس گوجرہ نے منشیا ت فروشی میں مصروف ایک منشیا ت فروش فرید ٹائون کچا گوجرہ کے رہا ئشی محمد ریاض کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1225 گرام چرس برآ مد کرلی گئی ہے مذکورہ منشیا ت فروش کا بھائی محمد شہباز موقع سے فرار ہونے میں کا میاب ہو گیا جو بھی منشیا ت فروش بیان کیا جاتا ہے جبکہ پولیس نے مختلف مقدما ت میں ملوث بر ریما نڈ جسمانی زیر حراست ملزم چک 423 ج ب کے عمران ڈھلو ں کے انکشاف و نشا ندہی پر واردا تو ں میں استعمال ہونے والا پستول 30 بور برآ مد کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں