گوجرہ ،ْ 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، قتل کے الزام میں نوعمر کزن گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا ،ْ ڈی پی او سے رپورٹ طلب
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق بچے سے زیادتی اور قتل کے الزام میں مقتول کے ایک 15 سالہ کزن کو حراست میں لیا گیا ہے جس سے تفتیش شروع کر دی گئی دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے کر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
شہباز شریف نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکر کارروائی عمل میں لائی جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مقتول بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔متعلقہ عنوان :
گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرہ، کی تحصیل گوجرہ میں شہداء کی فیملیز کی جانب سے پریس کانفرنس
ایم فور آہنی پل کی تنصیب کی وجہ سے 20اپریل کو فیصل آباد سے ساہیانوالہ تک صبح 6سے 10بجے تک جزوی طور پر بند ..
گوجرہ،سرکاری ہسپتال عملہ انسولین چوری میں پکڑا گیا لاکھوں روپے کی انسولین وائلز خردبرد
سینئر صحافی رانا خالد محمود اور کیمرہ مین علی احمد کیخلاف مقدمہ:صحافی اتحاد کنونشن میڈیا کوریج کے بائیکاٹ ..
گوجرہ ،ڈی پی او عبادت نثار کی عدم دلچسپی :پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمر جنسی 15سروس کی کار کردگی بے ..
گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری
گوجرہ ،پولیس چور پکڑنے اور ڈکیتیاں روکنے میں ناکام
گوجرہ، تھانہ صدر پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا
گوجرہ، گندم کی کٹائی کے بعد موٹروے کے نزدیک باقیات نہ جلائی جائیں ،سیکٹر کمانڈر قلب عباس
گوجرہ،پشاور سے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس ٹرین ریت سے لدے ڈمپر سے ٹکرا گئی،ڈرائیور ،اسسٹنٹ ..
پنجاب،گوجرہ کے قریب ٹرک اور ٹرین میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
گوجرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا