گوجرہ،لا ہور سے کراچی جا نیوالی شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ کر 45 سالہ شخص جا ں بحق

ہفتہ 29 ستمبر 2018 18:07

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2018ء) لا ہور سے کراچی جا نے والی شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ کر 45 سالہ شخص جا ں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 95 گہری کا 45 سالہ نصر عالم جو کہ مخبوط لحواس بیا ن کیا جاتا ہے جو چک نمبر 96 ج ب کے قریب لا ہور سے کرا چی جانے والی شا لیمار ایکسپریس کے نیچے آ گیا جو بری طرح کچلا گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جا ں بحق ہوگیا شالیمار ایکسپریس آ دھا گھنٹہ رکی رہی جو بعد ازاں کراچی کیلئے روانہ ہوگئی اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے نعش تحویل میںلے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں