گوجرہ بار ایسو سی ایشن کی انتخابی مہم زوروں پر

جمعرات 10 جنوری 2019 21:13

گوجرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) گوجرہ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کی گہما گہمی زوروں پر پہنچ گئی۔گو جرہ با ر ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کی مہم زورو شور سے جاری ہے چند دن رہ گئے ہیں انتخابات میں بارکی صدارت کے امیدوارعاطف حسین رضا نے بار ایسو سی ایشن کے ممبران کے اعزاز میں طہرانے کا اہتمام کیا۔

(جاری ہے)

جس میں وکلاء حضرات نے بھاری تعدادمیںشرکت کی جس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ عاطف حسین کا پلہ بھاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں