گوجرہ،نوجوا ن نے معمولی تنازعہ پر فا ئرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا

منگل 28 اپریل 2020 16:55

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2020ء) نوجوا ن نے معمولی تنازعہ پر فا ئرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ محلہ نیو پلا ٹ گو جرہ کا محلہ رسو لنگر کے شان سے معمولی تنازعہ تھا جس پر وہ مشتعل ہوکرشان کے محلہ میں پہنچ گیا اور فا ئرنگ کرکے ذیشا ن کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گیا شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچایا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں پر اسکی حالت نازک بیا ن کی جاتی ہے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں