گوجرہ،معمولی تلخ کلا می پر فا ئر نگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر نے کے واقعہ کی ایف آئی آر چھ افراد کے خلا ف درج کرلی گئی

ہفتہ 16 مئی 2020 18:08

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2020ء) معمولی تلخ کلا می پر فا ئر نگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر نے کے واقعہ کی ایف آئی آر چھ افراد کے خلا ف درج کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر کے مطابق چک نمبر 315ج ب کا لا پہاڑ کے نوجوان عامر کے سا تھ گا ئو ں کے بلا ل وغیرہ کے سا تھ تلخ کلا می ہو گئی تھی جس پر بلا ل اپنے سا تھیو ں عا مر مشتاق ، سجا د ، رمضا ن ، منگو اور ایک کس نا معلوم کے سا تھ آ گیا اور اندھا دھند فا ئرنگ کرکے عا مر اور ایک را ہگیر کو شدید زخمی کردیا فا ئرنگ کے باعث گا ئو ں میں شدید خوف وہرا س پھیل گیا شدید زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کیا جا رہا تھا کہ عا مر راستے میں ہی دم توڑ گیا اور زخمی سلطا ن کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقتول کے بھا ئی محمد بو ٹا کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے نعش کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثا کے حوا لے کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں