سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ترقیاتی منصوبے صرف اخباری بیانات تک محدود تھے، راجہ جاوید اخلاص
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:31
(جاری ہے)
ہم نے اپنے دور میں این اے 51میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے باقاعدہ مکمل کرائے۔
راجہ پرویز اشرف کی آبائی رہائش گاہ کے پانچ کلومیٹر کے ارد گرد دیہات میں پانچ کروڑ کی لاگت سے گیس کے منصوبے، پندرہ کروڑ روپے کی لاگت سے تحصیل بھر میں بجلی فراہمی کے نئے منصوبے، سوا تین ارب روپے کے گیس کے منصوبے تین سو کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ، تین نئے کالجز ، پندرہ سکولوں کی اپ گریڈیشن اور سولہ ارب روپے کی مندرہ چکوال سوہاوہ روڈ جیسے متعدد منصوبے قابل ذکر ہیں جو تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ۔راجہ جاویدا خلاص نے کہا کہ موسم سرما میں شہر میں گیس پریشر کو بہتر بنانے کیلئے ٹی بی ایس (T.B.S)دولتالہ، مندرہ اور گوجرخان کے یونٹس اپ گریڈیشن کیلئے سمری بھجوا دی ہے۔ گوجرخان میں سوئی گیس کے سب آفس کے قیام کی منظوری ہو چکی ہے۔ راجہ جاوید اخلاص نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہر یونین کونسل کو ستائس لاکھ روپے کی گرانٹ ملے گی۔ گوجرخان کے ساٹھ دیہات میں واٹر سپلائی کے منصوبے شروع ہیں۔ ہماری کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ عوامی مسائل کے حل کیلئے عملی کام کرتے ہیں فوٹو سیشن نہیں۔متعلقہ عنوان :
گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ای او ڈاکٹر اعجاز کا اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکو کارہ کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجر خان ..
پنجاب پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے کوشا ہے ، ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ
گوجر خان سرکل کے تھانہ جاتلی پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار
رواں ماہ مارچ میں 775 گراں فروشوں پر 27 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ڈپٹی کمشنر
گوجرخان کلرمیں قائم مرکزی و رابطہ سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے منظوری دے دی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
بازاروں، مرکزی شاہراہوں اور سرکاری زمینوں کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ..
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کی جنوری، فروری 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
کسی کو ناجائز منافع خوری او ر ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان
وزیراعلیٰ پنجاب کا''ستھراپنجاب''مہم انقلابی اقدام ہے،صوبے بھرکی طرح گوجرانوالہ اوروزیرآباد شہروضلع ..
سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان کا افتتاح کر دیا
پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان میں درس و تدریس کا آغاز میرے لئے انتہائی خوشی کا دن ہے،سپیکر ..
گوجر خان، پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل ..
گوجر خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے