الیکشن ڈیوٹی کے دوران پاک فوج کا اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بدھ 25 جولائی 2018 21:37

الیکشن ڈیوٹی کے دوران پاک فوج کا اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2018ء) گوجر خان میں الیکشن ڈیوٹی پر تعینات پاک فوج کا اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

حوالدار شبیر کے جی سکول پولنگ سٹیشن پر فرائض سر انجام دے رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کے مطابق حوالدار شبیر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں