سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے ٹھیکدار کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے،راجہ محمد احسان

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:21

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ناقص تعمیر کا بھانڈا پھوٹ گیا کروڑروں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے ٹھیکدار کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

(جاری ہے)

اس بات کا مطالبہ معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد احسان آف کماندریال نے اپنے بیان میں کیا۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں