گوجرخان بجلی چوری پر تھانہ گوجرخان میں سات افراد کیخلاف ایف آئی آر درج

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:35

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) گوجرخان بجلی چوری پر تھانہ گوجرخان میں سات افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

واپڈا کی اسپیشل چیکنگ ٹیم نے پولیس کے ہمراہ بھڈانہ کوری جنڈ نجار اورڈورہ بدھال اور دیگر علاقوں میں بجلی چوری کرنے پر محمد اسلم، طارق محمود، محمد عثمان، مناظر، مظفر خان اور مظہر حسین کیخلاف تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آر درج کرا دی۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں