سابق چیئرمین یونین کونسل مندرہ ر۱جہ ذو۱لفقار علی رو بصحت ہو گئے

پیر 25 نومبر 2019 20:12

گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2019ء) سابق چیئرمین یونین کونسل مندرہ ر۱جہ ذو۱لفقار علی رو بصحت ہو گئے ۔

(جاری ہے)

۱چانک بیمار ہونے کی صورت میں ۱نہیں ۱لشفاء ۱نٹر نیشنل ہسپتال ۱سلام آبادمیں ۱یڈمٹ کر لیا گیا تھا ․جہاں پر ماہر ڈ۱کٹروں کی زیر نگر۱نی ۱ن کا بہتری علاج کیا گیا ․جس کے بعد گذشتہ دنوں ر۱جہ ذو۱لفقار علی گھر شفٹ ہو گئے ․جہاں پر ۱ن کی تیمارد۱ری کرنے و۱لوں کا تانتا بندھا رہا ․سابق وزیر۱عظم ر۱جہ پرویز ۱شرف،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ر۱جہ جاوید ۱خلاص،قاضی شوکت محمود سمیت عمائدین علاقہ نے ر۱جہ ذو۱لفقار علی کی رہائشگاہ پر جا کر ۱ن کی عیادت کرتے ہوئے ۱للہ کے حضور ۱ن کی مکمل صحت یابی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں