گوجر خان،طالب علم کا اعزاز

پیر 23 جولائی 2018 23:53

گوجر خان۔23جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) گورنمنٹ ندیم الرحمان شہید ہائی سکول سکھو کے نونہار طالب علم محمد آفاق عالم ولد ماسٹر جمشید عالم ، نے میڑک امتحان 2018میں 1035نمبر حاصل کر کے اول پوزیشن حاصل کی ہے سکول کے ہیڈ ماسٹر ظفر اقبال غوثی اور جملہ سٹاف نے محمد آفاق عالم کو مبارکباد پیش کی طالب علم محمد آفاق کا کہنا تھا کہ میری کامیابی اساتذی کی انتھک محنت اور والدین کی دعائوں کا ثمر ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں