گوجر خان ، نامعلوم ہیکر نے نجی بنک کے اکاونٹ ہولڈر کے اکاونٹ سے جمع پونجی کا صفایا کر دیا

جمعرات 8 نومبر 2018 22:51

گوجر خان ، نامعلوم ہیکر نے نجی بنک کے اکاونٹ ہولڈر کے اکاونٹ سے جمع پونجی کا صفایا کر دیا
گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2018ء) گوجر خان میں نامعلوم ہیکر نے ایک نجی بنک کے اکاونٹ ہولڈر کے اکاونٹ تک رساء حاصل کر کے جمع پونجی کا صفایا کر دیا.۔

(جاری ہے)

. متاثرہ شخص سکول ٹیچر ہے یاد رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے میڈیا پر اس حوالہ سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی بنکوں پر ہیکروں کے حملہ سے متعدد اکاؤنٹس ہولڈرز اپنی رقم سے محروم ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں