گوجرخان ،شکیل عطاری کے والد کی تدفین کر دی گئی

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:35

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2019ء) دعوت اسلامی گوجرخان کے رہنما شکیل عطاری کے والد کی تدفین ان کے آبائی گائوں کے قبرستان میں کر دی گئی نماز جنازہ موہڑہ کلیال سوہاوہ میں اد اکی گئی جس میں سابق ایم این اے راجہ جاویداخلاص چوہدری محمدعظیم الحاج شاہد صراف چوہدری محمد اشتیاق سید ندیم عباس بخاری خلیل رضوی حاجی رمضان چشتی عبدالصبور کیانی چوہدری اویس چاندمبین حاجی طاہر عامروزیر ملک مرزا رفعت گل محمد صراف سیٹھی ارشدمرزا ندیم گلاب خان مرزا نصیر وارثی سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں