گوجرخان، ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی جائے، عوامی، سماجی حلقوںکا مطالبہ

بدھ 23 جنوری 2019 23:10

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

(جاری ہے)

مطالبہ میں کہا گیا ہے کہ مقامی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہنگائی کا طوفان برپاکرنے والوں اور سرکاری ریٹ لسٹ کو نظرانداز کر کے من مانے ریٹ پر اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کریں۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں