گوجرخان، مرزا شہزاد اکبرکی والدہ کر گئیں، نماز جنازہ ادا

بدھ 23 جنوری 2019 23:10

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) مرزا شہزاداکبر مشیر وزیراعظم پاکستان اورمرزا مراد کی والدہ انتقال کر گئی جن کو آبائی قبرستا ن میں سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں راجہ ناصر آف دھمیال، راجہ طارق کیانی، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عارف رحیم، مرزا سعید، راجہ ساجد یوسف ،خان شہزادہ خان ،راجہ ندیم آف بائولی، خواجہ اعجاز، راجہ سہل عباس کیانی، راجہ آصف ، ملک جاوید، راجہ خداداد، راجہ ضیاء، مرزا رفعت، شوکت میر، اکبر شاہ، ملک جاوید فوٹو گرافر، راجہ یاسر، ماسٹر نصرت، راجہ حمیداراضی حسنال، راجہ غلام جیلانی ایڈووکیٹ، ایس ایچ او تھانہ گوجرخان رانا ذوالفقار،حاجی ریاض،ذیشان افضال، صلاح الدین شیخ، احتشام الطاف سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں