بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی بے حسی افسوسناک ہے،ڈاکٹر سرفرازاحمد خان

بدھ 2 اکتوبر 2019 23:50

گوجر خان\ 2 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء) راولپنڈی میں مقیم ممتاز کشمیری رہنماء اور دولتالہ کے معروف معالج ڈاکٹر سردار سرفرازاحمد خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی بے حسی افسوس ناک ہے،میر پور اور جاتلاں میں زلزلے سے ہونیوالی تباہی پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے بھارت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے ۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں