گوجرانوالہ، تنظیم الاخوان کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان جلسہ بعثت رحمت عالمؐ کل منعقد ہوگا

ہفتہ 16 نومبر 2019 18:53

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) تنظیم الاخوان گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام کل (17نومبر) دوپہر12بجے سالانہ عظیم الشان جلسہ بعثت رحمت عالمؐ ہیون کیسٹل کنگنی والا بائی پاس جی ٹی روڈگوجرانوالہ میںمنعقد ہوگا،جس میں مقامی مبلغین کے علاوہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان حضرت امیر عبدالقدیراعوان خصوصی خطاب کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں