گوجرخان، جگیال ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان جاںبحق

پیر 1 جون 2020 20:59

گوجر خان۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) جگیال ڈیم میںنہاتے ہوئے ایک اور نوجوان ڈوب کرجان کی بازی ہار گیا۔ذرائع کے مطابق سُکھو کے نواحی گاؤں ڈھوک میانہ کا رہائشی عدنان کرکٹ کھلاڑی جو کہ گزشتہ روز جگیال ڈیم میں نہاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں