گوجرخان، محکمہ صحت کے تین اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

منگل 2 جون 2020 21:19

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) محکمہ صحت کے تین اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا دفتر سیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ اہلکار کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکر تھے۔ متاثرہ اہلکار قرنطینہ کر دیئے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گوجرخان میں کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 160 ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں