گوجرخان، تھانہ جاتلی کے علاقہ گورسیاں میں واقع ڈیم میں 35 سالہ نعمان رشید ولد عبدالرشید نہاتے ہوئے ڈوب گیا

ہفتہ 14 مئی 2022 23:46

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2022ء) تھانہ جاتلی کے علاقہ گورسیاں میں واقع ڈیم میں 35 سالہ نعمان رشید ولد عبدالرشید ساکن گورسیاں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ریسکیو 1122 کے غوطہ خور وں نے کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد نعش نکال کر لی۔\378

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں