گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی نہم کے امتحانات میں نااہلی، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ رفیق میں اسلامیات لازمی کے کئی طلبہ کو اخلاقیات کا خالی پیپر دینا پڑا
متاثرہ طلبا و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا امکان طلبا کے سکولوں کی غلطی سے پرچہ تبدیل ہوا ہے تو امیدواروں کو دوبارہ امتحان کی فیس ادا کرنی پڑے گی،،ربورڈ اہلکاروں کی غلطی کی صورت میں تمام اخراجات بورڈ کے ذمے ہونگے، بورڈ انتظامیہ
منگل 3 اپریل 2018 21:16
(جاری ہے)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ رفیق میں اسلامیات لازمی کا پرچہ دینے آنے والے کئی امیدواروں کو اخلاقیات اور اخلاقیات کے طلبا کو امتحانی مراکز میں اسلامیات لازمی کا پیپر دینے پر مجبور کردیا گیا۔
اس دوران طلبا وطالبات امتحانی مراکز میں عملہ سے بحث وتکرار میں مصروف رہے لیکن ان کی ایک بھی التجا کو نہ سنا گیا اور انہیں ان مضامین کا امتحان دینا پڑا جنکی انہوں نے بالکل بھی تیاری نہیں کی تھی۔ اپنے متعلقہ مضمون کی بجائے دوسرے مضمون کا پیپر دینے والے طلبہ میں سے نواحی گائوں فیض آباد کے عاشر شفاقت رول نمبر 112905 ،سنیل رول نمبر 113015 اور شیروز عرفان رول نمبر 112892 نے بتایا کہ بورڈ انتظامیہ نے انکے تعلیمی مستقبل سے بہت بڑا کھلواڑ کیا جس سے انکا ایک قیمتی سال ضائع ہو چکا ہے اور وہ اپنے متعلقہ مضمون کی بھرپور تیاری کے باوجود خالی جوابی کاپی دیکر گھروں کو جارہے ہیں۔اس بارے میں جب بورڈ کے اعلی حکام سے رابطہ کیا تو انہوں نے اپنی غلطی ماننے سے انکار کرتے ہوئے تمام ملبہ طلبہ و طالبات کے سکولوں اور انکے والدین پر ڈال دیا کہ سکول انتظامیہ نے بچوں کے امتحانی داخلہ فارم غلط پر کر کے بورڈ کو بھیجیں ہیں۔اب متاثرہ امیدواروں کو مکمل فیس جمع کرواکر دوبارہ سے اس مضمون کا امتحان دینا پڑے گا۔ بورڈ کی غلطی ثابت ہونے پر بورڈ انتظامیہ ان متاثرہ بچوں و بچیوں کے امتحانی واجبات خود ادا کریگی۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز