وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کا آر پی او اشفاق خان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 9 جنوری 2018 23:03

وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کا آر پی او اشفاق خان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
گوجرانوالہ۔9 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2018ء) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے آر پی او اشفاق خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،انہوں نے آر پی او سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرکاشف صابر خان ،ناصر محمود کھوکھر،عاطف صابر خان اور فیصل فاروق ساگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں