پوری قوم زینب کے سوگ میں نڈھال،مسلم لیگ ن گوجرانوالہ میں جشن مناتی رہی
وزیر قانون محمود ورک کے گھر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا پرتپاک استقبال،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
سید فاخر عباس جمعہ 12 جنوری 2018 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہذب معاشروں میں بڑے سانحات کو پوری قوم بڑے اہتمام سے نگاہ میں رکھتی ہے اور ایسے حالات میں اجتماعی طور پر سوگ منایا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں اخلاقی اقدار معاشرے سے رخصت ہو نے لگیں ہیں ۔
قصور سانحے کے بعد پوری قوم زینب کے سوگ میں افسردہ ہے جبکہ مسلم لیگ ن گوجرانوالہ میں جشن مناتی رہی ۔محمود ورک کے وزیر قانون بننے پر کارکنان نے محض اپنے لیڈر کی خوشنودی کے لیے قصور واقعے کو نظر انداز کرتے ہوئے بھر پور جشن منایا ۔وزیر قانون محمود ورک کے گھر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا پرتپاک استقبال،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔مٹھائیاں بانٹی گئیں اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس الرٹ 'سکھ یاتریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائیگا،آ ر پی او
میلہ بیساکھی:سالانہ تقریبات کے موقع پر گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں سِکھ یاتریوں کی آمد پر سکیورٹی ..
گوجرانوالہ،گرفتار گیپکو افسران، ملازمین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
گوجرانوالہ پولیس نے 5جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا، منشیات اور مال مسروقہ برآمد
نوشکی میں قتل ہونے والے تین نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
عیدالفطر کے بعد محکمہ خوراک سرکاری نرخوں پر گندم خریداری شروع کرے گا ،کمشنر ڈویژن
سماجی ضروریات بالخصوص صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اجتماعی کارروائی اور باہمی اشتراک ضروری ہے،ریجنل ..
تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کی شاندار کارکردگی،اندھا قتل ٹریس
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی پر زیرو ٹالرنس ، ملوث افراد کو 3 ایم پی او کے تحت جیل بھیجیں ..
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی