کردار پر شک کرنے پر بیوی نے شوہر کو اندھا کر دیا
احسن نے ثنا نامی لڑکی کو غیر مردوں سے باتیں کرنے سے منع کیا تو ثنا طیش میں آگئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مئی 2018 14:59
(جاری ہے)
غیر مرد سے بات کرنے پر احسن نے اپنی بیوی ثنا کو ڈانٹا، تو ثنا نے میکے فون ملایا اور اپنے میکے سے شبانہ بی بی، رضوان اور شبیر نامی لوگوں کو بُلوا لیا۔
میکے سے رشتہ داروں کے آنے پر ثنا نے ان کے ساتھ مل کر اپنے خاوند احسن کو تشدد کا نشانہ بنایا ، اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے خاوند کی آنکھوں میں تیزاب ڈال کر اسے اندھا بھی کر دیا۔ اس واقعہ کی خبر پولیس کو ہوئی تو صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں لانے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں احسن کی اہلیہ اور اس کے رشتہ داروں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ احسن اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ثنا کے اپنے شوہر کے ساتھ اس سلوک پر احسن کے اہل خانہ نے اسے ساتھیوں سمیت فوری طور پر گرفتار کرنے اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
بدعنوانی،کرپشن اور عوام کے ساتھ بداخلاقی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی،سی پی او
ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا ریجن بھر کے سی پی او اور ڈی پی اوز کے ساتھ انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد
بیساکھی فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد